آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کو نظارہ کیا گیا

کراچی / اسلام آباد /لاہور / پشاور (ہاٹ لائن) چودہ نومبر کی تاریخ نے جیسے ہی کیلنڈر پر آیا، تمام پاکستانی متحرک ہو کر بیٹھ گئے، کوئی موبائل فون تو کوئی کیمرا لیئے اپنے گھروں سے نکل آیا، بھئی ماجرا ہی کچھ ایسا تھا۔ اراے آپ کو نہیں پتا ؟؟ اراے بھئی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کو نظارہ کیا گیا۔