dolphin-force

ڈولفن فورس کے لئے بڑا تحفہ، بڑی خوش خبری، مگر کیا؟

لاہور(ہاٹ لائن )حکومت پنجاب نے ڈولفن فورس کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جنوری سے دس ہزار روپے اضافی الاﺅنس ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق اضافی الاو¿نس ان اہلکاروں کو دیا جائے گا جو اچھی کارکردگی دیکھائےں گے جبکہ اچھی کارکر دگی نہ دکھانے والے اہلکاروں کو الاو¿نس نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔(ا ن)