firing

کراچی: شاہ لطیف ٹاﺅن میں فائرنگ ،1شخص جاں بحق

کراچی (ہاٹ لائن) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق شاہ لطیف ٹاﺅن میں نامعلو مافراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیااور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے تاہم فائرنگ کرنے والے ملزمان موٹر سائیکل پرفرار ہو گئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جا رہی ہے۔(ا ن)