سوئی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ ( ہاٹ لائن ) ایف سی نے سوئی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ 10کلو گرام بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا ۔