بابر اعوان پی ٹی آئی کے وکیل مقرر، نعیم الحق کی تصدیق

اسلام آباد (ہاٹ لائن) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے کیس میں بابر اعوان کو اپنا وکیل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے بھی فیصلے کی تصدیق کر دی،
baber-awan
کہتے ہیں وزیر اعظم سات ماہ سے جواب دینے سے گریزاں ہیں، عدالت عظمیٰ میں کیس کی سماعت خوش آئند ہے۔