rape-victims

جعلی پیر کی جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے زیادتی

قصور(ہاٹ لائن) قصور میں جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے لڑکی سے زیادتی کر ڈالی.
تفصیلات کے مطابق بلوکی کی رہائشی مریم بی بی نے تھانہ سرائے مغل پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم اللہ دتہ ہمارے گھر جادو ٹونہ کرنے کا بہانہ بناکر سائلہ کو کمرے میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کر ڈالی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا۔