غیرقانونی طورپر ایران جانے والے 89 پاکستانی باشندے گرفتار

کوئٹہ ( این این آئی ) ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایران جانے والے 89پاکستانی باشندے جو غیر قانوی طورپر ایران جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔