kismat-baig

سٹیج اداکارہ قسمت بیگ پر فائرنگ،شدید زخمی، ہسپتال منتقل

لاہور(ہاٹ لائن) نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نامعلوم افراد نے اداکارہ قسمت بیگ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی ۔ حملے میں سٹیج اداکارہ کا گارڈ بھی زخمی ہے تاہم دونوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ دونوں کو گولیاں لگی ہیں جس کے بعد ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے تاہم ان کی تلاش کا کام جاری ہے ۔