british-foreign-minister-boris-johnson

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ہاٹ لائن) تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ بورس جانس سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں جہاں وہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کریں گے ۔دونوں رہنما ﺅں کی ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی جائے گی ۔بورس جانس کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے۔