tez-gam-express

تیز گام ایکسپریس میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی (ہاٹ لائن)راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکولوٹ مار کرکے آسانی سے فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق بھریار روڈ سٹیشن پر تیز گام کی چار بوگیوں میں ڈاکو چڑ گئے اور مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی ،موبائل اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کاکہناہے کہ ڈاکوﺅں کو جلد ہی گرفتار کر لیا گیا جائے گا ،ٹرین میں سوار مسافروں کا کہناہے کہ تیز گام کا بھریاروڈ سٹیشن پر سٹاپ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی ٹرین کو روکا گیا ۔