earthquake

ٹیکسلا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ٹیکسلا (ہاٹ لائن )ٹیکسلا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے آئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا اور گردو نواح کے علاوہ ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔