sartaj aziz

بھارت جان بوجھ کر ایل او سی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (ہات لائن ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کیلئے ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہا ہے تاہم پاکستان بھارت کسیاتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے مگر بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے ۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بھارت جان بوجھ کرشہری آبادی کو نشانہ بنارہا ہے تاہم سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں کسی دباومیں نہیں آئیں گے اور کشمیریوں کی سیاسی سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔