نریندر مودی کا پاکستان کیخلاف خوفناک بیان سامنے آ گیا

نئی دہلی (ہاٹ لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں ہمارے حصے کا پانی پاکستان جاتا ہے ‘ بھارت نے پاکستان میں خوفناک دہشتگردی کروانے اور 240 بار ایل او سی پر فائرنگ کرنے کے بعد پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان کو جانے والے پانی کو بند کر دیں گے ‘ یاد رہے کہ پاکستان اس پر پہلے ہی احتجاج کر رہا ہے۔