bilawal bhutto

مودی اپنی چالبازیوں سے باز رہیں: بلاول بھٹو

کراچی (ہاٹ لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں. بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مودی اپنی چالبازیوں سے باز رہیں ،بھارتی وزیراعظم دنیا کی توجہ کشمیر میں جاری مظالم سے نہیں ہٹا سکتے ۔انہوں نے کہا کہ مودی اپنے ہی عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ،تسلیم شدہ پانی کے ایک ایک قطرے کیلئے لڑیں گے۔