کراچی میں پولیس کی کارروائی ،5ملزمان گرفتار

کراچی (ہاٹ لائن )شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس نے کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔