آرمی چیف کا ائیرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ، سربراہ پاک فضائیہ نے استقبال کیا

راولپنڈی (ہاٹ لائن) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں سربراہ پاک فضائیہ نے ان کا استقبال کیا اور مضبوط ملکی دفاع کیلئے آرمی چیف کی کوششوں کو سراہا۔
دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوو¿ں کا سراغ مل گیا، پولیس نے رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا
ان کا کہا تھا کہ دونوں مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں مل کر کام کیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پی اے ایف کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔