آرمی چیف کا افغان چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون

کابل (ہاٹ لائن ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کو ٹیلی فون کیا۔ افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے انہیں گزشتہ رات ٹیلی فون کیا اور اہم امور پر گفتگو کی۔