عمران خان خلفائے راشدین کی مثالیں دینے سے پہلے اردگرد بھی دیکھیں، محمد زبیر

لاہور (ہاٹ لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماءمحمد زبیر کی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے ہمارے پاس ثبوت ہیں اور عدالت میں جا کر کہتے ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں ہے۔ پریس کانفرنس کرےت ہوئے محمد زبیر نے کہا ہے کہ خلفائے راشدین کی مثالیں دینے والے اپنے اردگرد بھی دیکھیں۔