ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر نئی فوجی تقرریوں سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی

راولپنڈی(ہاٹ لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف سلیم باجوہ نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر نئی فوجی تقرریوں سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔
taweet
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف سلیم باجوہ نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور میڈیا پر آج نئی فوجی تقرریوں سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں غلط ہیں،فوج میں تقرریوں سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا تو آگاہ کیا جائے گا۔