نارنگ منڈی(شاہد یوسف)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل مریدکے کا دیہی مرکز صحت نارنگ شہر میں ناجائز تجاوزات اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا

نارنگ منڈی(شاہد یوسف)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل مریدکے کا دیہی مرکز صحت نارنگ شہر میں ناجائز تجاوزات اور صفائی کی صورت حال کا جائزہ لیا اور موقع پر احکامات جاری کئے طبی سہولیات کی فراہمی https://www.viagrasansordonnancefr.com/ صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں لوگوں کو مشکلات کا مشکلات کا سامنا ہو کسی صورت گوارا نہیں اظہار الحق کی متعلقہ احکام کو وارننگ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرمریدکے اظہار الحق اچانک دیہی مرکزصحت پہنچ گے انھوں نے آنے والے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا انھوں نے انچارج مرکز صحت ڈاکٹر انم سحر کو فوری طورپر ایکسرے مشین چلانے اور ہسپتال کے لان وغیرہ بہتر کرنے کے احکامات جاری کئے انھوں نے آنے والے مریضوں کو بہترین ہر ممکن طبی سہولیات دینے کا بھی حکم دیابعد ازاں انھوں شہر میں موجود ناجائز تجاوزات اور صفائی کی ابتر صورت حال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف آفیسر بلدیہ عارف سندھو کو وارننگ دی کہ فوری طور پرناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور نارنگ شہر میں صفائی کے حوالے سے کوئی شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہو یہ کسی صورت قبول نہیں تمام ملازمین اپنے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں جو کام میرے کرنے ہیں عوام بلاروک ٹوک مجھ سے رابطہ کریں ان کی مشکلات کا ازالہ ایک فون کال پر ہو گا۔