murad ali shah

وزیرا علیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ، امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

کراچی (ہاٹ لائن) وزیر علیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ڈی جی رینجرز سندھ کے درمیان ملاقا ت ہوئی ہے۔
زرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی اور کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ڈی جی رینجرز نے کراچی اور سند ھ میں امن و امان کی موجود ہ صور ت حال سے وزیرا علیٰ سندھ کو آگاہ کیا۔(ا ن)