rape-victims

سیالکوٹ: لڑکی سے زیادتی کے بعد نوجوان کا ایک اورگھناﺅنا کارنامہ

سیالکوٹ (ہاٹ لائن )سیالکوٹ میں لڑکی سے زیادتی کے بعد جونوان اس کا گلا کاٹ کر فرار ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں ایک لڑکی دلہن کو تیار کرنے کیلئے آئی،نوجوان نے لڑکی کیساتھ زیادتی کی اور مزاحمت پر تیز دھار آلے سے اس کا گلا کاٹ کر فرار ہو گیا ، ملزم دلہن کا بھائی تھا جس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اور شور مچانے پر فرار ہو گیا ۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مفرور ملزم دلہن کا بھائی بتایا جاتا ہے جس نے زیادتی میں ناکامی پر مشتعل ہوکر لڑکی کا گلا کاٹنے کی کوشش کی۔