arrested

کراچی: موبائل فون سے محروم کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

کراچی (ہاٹ لائن) میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کو موبائل فون سے محروم کرنے والے گروہ کا سرغنہ پکڑ لیا جس کے قبضے سے مہنگے موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ گرفتار ملزم کا نام خان زمان ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے .